(اویس کیانی) صدر مملکت کے نجی غیر ملکی دورے کے حوالے سے بعض شر پسندوں کی پھیلائی ہوئی افواہوں کے ردعمل مین ایوان صدر کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کا حالیہ دورہ مکمل طور پر ذاتی نویعت کا تھا اور اس سفر کے تمام اخراجات صدر آصف علی زرداری نے خود ادا کئے۔



