ویب ڈیسک: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کا صحت سے متعلق ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ میری 15 اگست کو پاکستان میں پہلی اور 20 اگست کو دوسری سرجری ہوئی۔