پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات و نشریات شفیع اللہ جان کی ’یوتھیا یوٹیوبرز‘ سے 27 ستمبر کے احتجاج کے لیے فنڈز مانگنے کی ویڈیو نے سیاسی منظر نامے پر بھونچال برپا کر دیا ہے۔ اس انکشاف نے واضح کر دیا ہے کہ عمران خان کے نام پر کمائے گئے لاکھوں ڈالرز کو ملک میں. ..



