راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم راولپنڈی پہنچ گئی -معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کادورہ کیا- وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم نے مریضوں اور لواحقین سے ہسپتال میں ادویات اور دیگر سہولیات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا-مریضوں کا ہولی فیملی. .. ۔



