لندن، 06 ستمبر 2026 (پوٹھوار ڈاٹ کام — محمد نصیر راجہ): برمنگھم سے تعلق رکھنے والے انچاس سالہ شخص جاوید اقبال کو ایک خفیہ پولیس کارروائی کے دوران گرفتار کیے جانے کے بعد پانچ سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ وہ ایک ایسے شخص سے ملاقات کے لیے پچاسی میل کا سفر کرکے وڈنس، چیشائر. ..



