(19 جولائی 2026): چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 27 جولائی کو ان پہاڑوں کے درمیان تیروں کی بارش سے شیر کا ایسا شکار ہوگا کہ تاریخ یاد رکھے گی۔ کوٹلی آزاد جموں و کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آزاد کشمیر



