وفاقی تحقیقاتی ادارے نے فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے 5 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ڈجکوٹ میں عمرہ اور ویزا فراڈ میں ملوث 5 انسانی اسمگلرز گرفتار کر لیے گئے۔ ملزمان میں انعام الحق ، رمضان ، جاوید ، صدیق اور فیصل علی شامل ہیں۔ سب انسپکٹر محمدبشیرکی



