کراچی(20 جولائی 2026): ٹنڈو آدم اور وہاب شاہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان مال بردار ٹرین کو حادثہ پیش آیا ہے، جہاں مال گاڑی کی بوگیاں ٹریک سے اترنے کے باعث کراچی سے ٹرین آپریشن کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق جائے حادثہ پر 2 ریلیف کرینوں کی مدد سے ریسکیو آپریشن



