لاہور (20 اکتوبر 2026): وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ملتان میں قتل ہونے والے لڑکے کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ 19 اکتوبر کو کام کی جگہ پر وسیم عباس کے ساتھ بدسلوکی ہوئی تو وہ بھاگ نکلا۔ عظمیٰ بخاری نے ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ملتان میں



