اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ انہیں نہ کوئی شوکاز نوٹس ملا ہے اور نہ ہی کبھی وارننگ دی گئی ہے، اس سے قبل بھی انہیں شوکاز نوٹس جاری کرنے اور پارٹی سے نکلوانے سے متعلق بیانیے میڈیا پر چلائے گئے۔ اپنے بیان …



