پنجگور (ڈیلی قدرت کوئٹہ) نیشنل پارٹی پنجگور کے زیر اہتمام پارٹی کے سینئر کارکن شہید ولید صالح بلوچ کی پہلی برسی 19 اکتوبر 2026 کو عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ اس موقع پر نیشنل پارٹی کے رہنماں اور کارکنوں نے شہید کی سیاسی و قومی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا …



