شور مچا ہوا ہے کہ تین برسوںمیںنوے ہزار سے زیادہ اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانی شہری روزگار کے لئے بیرون ملک جا بسے اوراسے پاکستان کے انسانی سرمائے کے لئے ایک بڑا نقصان قرار دیا جا رہا ہے مگر مجھے برین ڈرین سے پہلے مورالٹی کے ڈرین پر ضرور بات کرنی ہے کہ ہمارے بہت سارے نام نہاد سینئر صحافیو ں نے بھی کسی نامعلوم اخبار کی وہ خبر شئیر کر دی جس میں یہ تعداد. .. ۔



