دوشنبے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی، جس میں علاقائی اقتصادی تعاون، باہمی روابط اور خطے میں استحکام کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایس سی او اجلاس، اسحاق ڈار کی تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات
RELATED ARTICLES



