دوحہ /اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور قطر کے وزیر داخلہ شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور سکیورٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان اور قطر کا داخلی سکیورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
RELATED ARTICLES



