دبئی (6 ستمبر 2026): متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پیک شدہ غذائی مصنوعات میں نمک اور چینی اور چکنائی کی مقررہ مقدار پوری نہ ہونے پر کمپنیوں پر لاکھوں درہم جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یو اے ای حکومت نے کھانے پینے کی پیک شدہ اشیاء میں نمک، چینی اور چکنائی کی



