ژوب (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پشتونخوانیپ کو نمائندگی ملنے میں ژوب کے غیور عوام کا بہت بڑا حصہ ہے ہم ژوب کے غیور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یہ واضح کرتے ہیں کہ گزشتہ انتخابات میں ژوب کے عوام …



