پاکستانی فلم اسٹار سعود قاسمی نے میزبان و اداکارہ نادیہ خان کو ’فسادن‘ قرار دے دیا۔ اداکار سعود قاسمی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اس دوران نادیہ خان پر تنقید کرتے ہوئے انہیں مشہور شخصیات کے درمیان جھگڑے شروع کروانے کی بنیادی وجہ قرار دیا۔ سعود قاسمی نے
سعود قاسمی نے نادیہ خان کو ’فسادن‘ کہہ دیا
RELATED ARTICLES



