پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور 24 قیراط سونا 4 لاکھ 37 ہزار 536 روپے فی تولہ پر برقرار رہا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار 116 روپے رہی، جبکہ 22 قیراط کے 10 گرام سونے



