کیف (22 جولائی 2026): یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے احتجاج کے بعد فوجی سربراہ کو برطرف کر دیا اور نیا سربراہ مقرر کر دیا۔ صدر ولودیمیر زیلنسکی نے منگل کے روز جنرل اولیکساندر سِرسکی کو یوکرین کی مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ یہ فیصلہ کیف اور ملک



