حکومتی وزرائے کرام اور اعلی’ سرکاری حکام کی بریفنگز میں جانے کا صرف اور صرف یہ فائدہ ہوتا ہے کہ ایک ہی مقام پر بہت سے ایسے دوستوں سے ملاقات ہو جاتی ہے جنھیں ہم مختلف فورمز پر سنتے تو رہتے ہیں لیکن انھیں دیکھے ہوئے عرصہ گزر چکا ہوتا ہے۔