پاکستان کی سیاسی اور انتظامی تاریخ میں کئی ایسے باب رقم ہوئے جنہوں نے عوامی فلاح کے نام پر غریب کا استحصال کیا، لیکن محکمہ بہبودِ آبادی کے کمیونٹی بیسڈ ورکرز کے ساتھ جو سلوک روا رکھا گیا ہے، اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔