اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یمن کی انصار اللہ تحریک (حوثی) نے سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ “یمنی مسلح افواج مجرم سعودی دشمن کے خلاف ‘آنکھ کے بدلے آنکھ’ کے اصول پر بحری ناکہ بندی کا اعلان The post یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان کر دیا appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



