اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں 4ہزار 600روپے اضافہ ہوگیا۔ تفصیلا ت کے مطابق سونے کی نئی قیمت 4600 روپے اضافے سے 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے ہو گئی۔ دس گرام سونا3ہزار 944 روپے اضافے سے 3لاکھ71ہزار944 روپے کا ہو گیا۔ سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم عالمی The post سونے کی قیمت میں تیسرے روز بھی اضافہ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



