اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک عام سی پوسٹ میرے لیے اتنی نفرت اور تنقید کا باعث بن جائے گی۔ کئی گھنٹوں سے لوگوں کے تبصرے پڑھ رہی ہوں اور مضبوط رہنے کی کوشش کر رہی ہوں، لیکن میں بھی ایک انسان ہوں۔ اس اکاؤنٹ کے پیچھے ایک ایسا. ..



