بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا نے سماجی رہنما سونم وانگچک اور طلبہ کے احتجاج کی حمایت کے بعد سوشل میڈیا پر کی جانے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ پریتی زنٹا نے تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں کسی کے کہنے پر بیانات نہیں



