کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مستقبل پاکستان سے وابستہ ہے اور قوموں کی ترقی بندوق نہیں بلکہ قلم، تعلیم اور شعور کے ذریعے ممکن ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت، تشدد اور انتہا پسندی سے صرف تباہی اور اندھیرے جنم لیتے ہیں، جبکہ قلم. ..



