مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 508ذاتی انا میں اداروں کی تباہی؛ اکیڈمی کو دن رات ایک کرکے اسے لوکل گورنمنٹ کا سب سے فعال ادارہ بنانے کی بھرپور کوشش کی تھی۔
کو ششیں رنگ جمانے لگی تھیں، ضد اور انا پرستی کہیں کا نہیں چھوڑتی،سفید کپڑے پہن کر نہ تو کوئی معزز بن سکتا ہے اور نہ ہی دور اندیش ہو سکتا ہے
RELATED ARTICLES



