وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر انتظامیہ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے کل ریڈ زون میں تعلیمی ادارے اور دفاتر بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر Islamabad کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈ زون کے تمام اسکول اور سرکاری و نجی دفاتر بدستور بند رہیں گے، جبکہ اداروں



