پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد تحقیقات کا سامنا ہے۔ کرک انفو کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔ اس پیشرفت کے باعث محمد نواز کا انگلش کاؤنٹی کلب ’سرے‘ کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کھیلنے. .. The post محمد نواز کے خلاف تحقیقات شروع، آل راؤنڈر بڑی مشکل میں پھنس گئے appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



