کراچی کے شہریوں کو بڑا جھٹکا، لوڈشیڈنگ فری علاقوں میں بھی بجلی کی بندش شروع ہو گئی۔ کراچی کو بجلی فراہم کرنے کی ذمہ دار کمپنی کےالیکٹرک کا بجلی کا نظام اوورلوڈ ہونے پر متعدد گرڈ اسٹیشنز کے فیڈرز بند کر دیئے گئے۔ کے الیکٹرک نے لوڈ مینجمنٹ کے نام پر نیا اقدام کرتے ہوئے The post کراچی میں لوڈشیڈنگ فری علاقوں میں بھی بجلی کی بندش: کے الیکٹرک نے ایل این جی کمی کا بہانہ بنا کر شہر بھر کو اندھیرے میں دھکیل دی appeared first on Qaumi Akhbar.



