کراچی میں خواجہ سرا پر تشدد اور اغوا کا مقدمہ تھانہ اقبال مارکیٹ میں درج کرلیا گیا ہے جب کہ ایک ملزم کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ خواجہ سرا نور حرا کا کہنا ہے کہ 13 اپریل کو اورنگی ٹاؤن میں فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر اغوا کیا گیا، ملزمان نے زیادتی. .. Continue reading کراچی: خواجہ سرا پر تشدد اور اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج، واقعہ کیا ہوا تھا؟ →



