پشاور(19 اپریل 2026): خیبر پختونخوا میں عید الاضحیٰ سے قبل کانگو وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے محکمہ صحت نے صوبے بھر کے اسپتالوں کے لیے باضابطہ ایڈوائزری اور الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ایڈوائزری میں کانگو وائرس کو ایک انتہائی خطرناک اور متعدی مرض قرار دیتے ہوئے تمام ڈی ایچ اوز، ایم



