( کاوش میمن)کراچی میں بھی ایل پی جی کے سرکاری نرخ ہوا ہوگئے، ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کی کمی کے باوجود عوام کو ایندھن مقررہ سرکاری نرخ سے کہیں زیادہ قیمت پر دستیاب ہے۔