اسلام آباد میں کاروباری اوقاتِ کار بڑھا دیے گئے، ضلعی انتظامیہ کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ دکانیں، بازار، شاپنگ مالز اور کریانہ اسٹورز رات 9 بجے تک کھلے رہ سکیں گے۔ شادی ہالز، مارکیز اور تقریباتی مقامات کے لیے رات 10 بجے تک The post کاروباری اوقات کار میں اضافہ, نیا نوٹیفکیشن بھی جاری appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



