وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت فوڈ سکیورٹی نے خیبرپختونخوا کو گندم فراہمی کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزیر رانا تنویر کے مطابق اسکو کے ذریعے فوری اور مؤثرگندم سپلائی یقینی بنانےکی ہدایت جاری کردی گئی ۔ اسلام آباد: اعلامیےکے مطابق وزیراعظم نے وزارت فوڈ سکیورٹی کو پاسکو کے ذریعےگندم سپلائی کے احکامات جاری کردیئے The post وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کی ہدایت appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



