واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایران کو سخت پیغام دیا ہے کہ امریکہ کو ایرانی افزودہ یورینیم حاصل کرنے کے لیے کسی ڈیل کی ضرورت نہیں، امریکی فوج جب چاہے اسے اپنے قبضے میں لے سکتی ہے۔
ڈیل کے بغیر بھی ایران سے یورینیم حاصل کر سکتے ہیں، امریکی فوج پر حملہ ’ریڈ لائن‘ ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ
RELATED ARTICLES



