خطے میں جاری دو بڑی جنگوں میں براہ راست شریک ممالک کا کس قدر نقصان ہو چکا ہے، اس کا درست اندازہ تو جنگ کے خاتمے کے بعد ہو گا لیکن وہ ممالک جن کا جنگوں سے دور کا بھی تعلق نہ تھا وہ بھی ایک مختلف انداز میں برباد ہوئے ہیں۔