(10 جولائی 2026): چین نے حالیہ کشیدگی کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی برقرار رکھنے کا مطالبہ کر دیا۔ سلامتی کونسل کے اجلاس میں چین کے نائب مندوب سن لی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی برقرار رکھنا ضروری ہے، کیونکہ دونوں ممالک نے اسلام



