اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو کہتے ہیں پاکستان کیخلاف عالمی سازش ہورہی ہے۔ وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو نے پروگرام ٹونائٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور اسرائیل پیسہ لگا رہے ہیں، دہشت گرد جہاں بھی ہوئے ان کیخلاف کارروائی ہوگی۔ وزیر داخلہ بلوچستان کا. ..



