گیا (بہار): بھارتی ریاست بہار کا “بیوہ گاؤں” گزشتہ چار دہائیوں تک ایسی خونریز گینگ وار کی زد میں رہا جس نے پورے علاقے کو خوف، دہشت اور انتقام کی علامت بنا دیا۔ ذرائع ابلاغ میں اکثر خاندانی، قبائلی اور جرائم پیشہ افراد کے جھگڑوں اور خونریز لڑائیوں کی خبریں تو رپورٹ ہوتی رہتی



