(24 نیوز ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری انتخابی مہم کے لیے مظفر آباد پہنچ گئے، وہ جلسوں سے خطاب کریں گے اور پیپلز پارٹی کا انتخابی منشور پیش کریں گے۔