آزاد جموں و کشمیر کے سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار حسین نے موجودہ صورتحال پر نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی گزشتہ 38 روز سے آزاد کشمیر میں امن و امان اور معمولاتِ زندگی کو سبوتاژ کرنے میں مصروف ہے ۔ مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے سیکریٹری داخلہ نے سیکریٹری The post امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



