کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کی ضلعی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس ضلعی امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق کی زیرِ صدارت ضلعی سیکرٹریٹ اینگل روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیمی امور اور گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کا جائزہ، عوامی مسائل اور صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں امن و امان کی بگڑتی. ..



