راولپنڈی(پنڈی پوسٹ نیوز)چک بیلی روڈ پر واقع گاؤں کوری خدا بخش کے قریب موٹر سائیکل اور سوزوکی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں دونوں افراد کے سر پر شدید چوٹیں آئیں،جس کے باعث وہ جانبر نہ ہو سکے۔تفصیلات کے مطابق 16 اکتوبر مزید پڑھیں The post چک بیلی روڈ پر موٹر سائیکل اور سوزوکی میں تصادم،دو افراد جاں بحق appeared first on pindipost. pk.



