راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ کرکٹ کیریئر میں میرا بہترین دور ضرور آئے گا، انہوں نے کہا کہ تجربہ، پختگی اور انجریز سے بچاؤ کارکردگی بہتر بنانے کے لیے انتہائی اہم ہوتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ وقت



