نوبیل امن انعام یافتہ جنوبی افریقہ کی معروف قانون دان اور سابق اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر نیوانتھم ناوی پلے نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک انٹرویو میں اُنہوں نے ٹرمپ کے بیانات پر بھی تنقید کی اور کہا کہ صرف



