پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون سمز سے متعلق صارفین کو خبردار کردیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ اپنی سم کسی اور کو دینا قابل سزا جرم ہے، آپ کے نام پر رجسٹرڈ سم کے ذریعے کوئی بھی غیرقانونی سرگرمی
پی ٹی اے نے ’سمز‘ سے متعلق صارفین کو خبردار کردیا
RELATED ARTICLES



