کوئٹہ (ڈیلی قدرت) مرکزی انجمن تاجران بلوچستان، گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن اور پرچون گڈز ایسوسی ایشن نے بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر امن و امان کی خراب صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کوئٹہ پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹرانسپورٹر رہنماؤں. ..



