یورپی یونین نے دیگر کمپنیوں کو دبانے کے لیے مبینہ طور پر سرچ انجن کے شعبے میں بالادستی کو استعمال کرنے پر گوگل پر بھاری جرمانہ عائد کیا ہے۔ یورپی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ گوگل نے غیر قانونی طور پر سرچ انجن کی بالادستی کو مسابقت ختم کرنے کے. .. The post گوگل پر ایک ارب ڈالرز جرمانہ عائد appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



