اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کےرکن پارلیمنٹ شیر افضل مروت کا کہنا ہے پی ٹی آئی نے عام کارکنوں سے لے کر شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر یاسمین راشد جیسے سینئر رہنماؤں کو بھی تنہا چھوڑ دیا ہے۔